مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی ایک خاتون نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو 400 ڈالر دیکر ایک بچے کو خرید لیا۔ عراق کی اعلی عدالت کے ذرائ کے مطابق عراقی عورت نے اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر داعش سے ایک بچی کو 400 ڈالر دیکر خریدا ہے اس عورت کا ہدف اس بچی کو اس کے اہلخانہ کے حوالے کرنا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق داعش نے بہت سے افراد کو قتل کرنے کے بعد ان کے بچوں پر اپنے زیر نظر رکھ کر انھیں فروخت کرنے کا کار و بار شروع کررکھا تھا۔
عراق کی ایک خاتون نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو 400 ڈالر دیکر ایک بچے کو خرید لیا۔
News ID 1886075
آپ کا تبصرہ